ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

جنوبی مکاؤ میں بڑے پانڈا کانگ کانگ کی سالگرہ

جنوبی چین کے مکاؤ میں بڑے پانڈا کانگ کانگ اپنی سالگرہ کا کیک کھا رہا ہے۔(شِنہوا)

چین کے صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں واقع شی آن ڈونگ ریلوے سٹیشن

چین کے شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں واقع شی آن ڈونگ ریلوے سٹیشن کے اندرونی حصے کا منظر۔(شِنہوا)

مصر کے شہر گیزا میں یوگا کا عالمی دن منایا گیا

مصر کے شہر گیزہ میں اہرام گیزہ کے تاریخی و سیاحتی مقام پر یوگا کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ ایک سیشن میں...

افغانستان کے صوبے پکتیا میں پاکستانی فضائی حملے

افغانستان کے صوبہ پکتیا میں فضائی حملے میں تباہ ہونےوالی عمارت کو دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)

چین کے صوبے فوجیان کے شہر فوژو سے ایمسٹرڈیم کے لئے براہ راست پرواز کا آغاز

چین کے جنوب مشرقی صوبے فوجیان کے شہر فوژو میں واقع فوژو چھانگ لے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسافر فوژو سے ایمسٹرڈیم جانے...

روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں سرخ بادبانوں کا تہوار

روس کے شہرسینٹ پیٹرزبرگ میں سرخ بادبانوں کے تہوار کے دوران لوگ ایک ثقافتی پرفارمنس سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ میں ’نان تیانمن منصوبے‘ پر مرکوز نمائش کا انعقاد

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بچے "نان تیانمن منصوبے" پر مرکوز نمائش دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)

گوانگ ڈونگ- ہانگ کانگ -مکاؤ جدید زرعی پارک میں فصل کی کٹائی

چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر ژوہائی میں واقع گوانگ ڈونگ- ہانگ کانگ -مکاؤ جدید زرعی مظاہرہ پارک میں ایک کارکن ٹماٹر...

اٹلی کے شہر روم میں گرمی کی شدید لہر

اٹلی کے شہر روم میں کولوسیم کے قریب شہری گرمی سے بچنے کے لئے پھوار پیدا کرنے والے آلات کے پاس ٹھنڈک...

چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر ووشی میں رات کے خوبصورت مناظر

چین کے مشرقی صوبہ جیانگسو کے شہر ووشی میں ہوئی شان ینگ یوئے لی علاقے میں شہری رات کے دلکش مناظر سے لطف اندوز...

تازہ ترین