چین کے جنوب مشرقی صوبے فوجیان کے شہر فوژو میں واقع فوژو چھانگ لے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسافر فوژو سے ایمسٹرڈیم جانے والی پہلی براہ راست پرواز میں سوار ہونے کے لئے شیامن ایئر لائنز کے کاؤنٹرز پر سفری اندراج کر رہے ہیں-(شِنہوا)
چین کے صوبے فوجیان کے شہر فوژو سے ایمسٹرڈیم کے لئے براہ راست پرواز کا آغاز