ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-ہوبے- دریائے گوانگ شوئی-کشتیاں-پگھلے لوہے کی آتشبازی-مظاہرہ

چین کے صوبے ہوبے میں سیاح دریائے گوانگ شوئی میں بانس کی کشتیوں پر سوار ہو کر آتشبازی کا مظاہرہ دیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)

چین-بیجنگ-شاؤگانگ پارک-سی آئی ایف ٹی آئی ایس-روبوٹ کھلاڑی-فٹبال میچ

بیجنگ میں چین بین الاقوامی میلہ برائے خدمات کی تجارت 2025 میں روبوٹ کھلاڑیوں کے درمیان فٹبال میچ کا منظر-(شِنہوا)

چین-تیانجن-قازق صدر-آمد

قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف کا شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے چین کے شمالی شہر تیانجن...

چین-ہیبے-عظیم دیوار-محافظ

چین کے شہر چھن ہوانگ ڈاؤ میں ایک محافظ عظیم دیوار کے ایک حصے پر گشت کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-غزہ-اسرائیلی فضائی حملہ-تباہ شدہ گھر

غزہ شہر کے مغرب میں فلسطینی شہری اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد تباہ شدہ گھروں کا معائنہ کر رہے ہیں-(شِنہوا)

چین-ہونان-چھین ژو-کون چھو اوپیرا-شاندار کارکردگی

چین کے وسطی صوبے ہونان کے شہر چھین ژو میں شاندار کون چھو اوپیرا شو میں فنکار فن کا مظاہرہ کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین-شان ڈونگ-لِین یی-پارک-بچے

چین کے شہر لِین یی کے ایک پارک میں بچے کھیل رہے ہیں-(شِنہوا)

چائنہ-ہونان۔ٹی سی ایم۔تر بیت حاصل کرنے والے پا کستانی افراد

ڈاکٹر لو بیدان (درمیان) آکو پوائنٹ تلاش کرنے میں تربیت حاصل کرنے والے پا کستانی افراد کی مدد کررہی ہیں۔(شِنہوا)

چین-ہینان-ژینگ ژو-پیشہ ورانہ مہارت مقابلہ-تقریب-ابھرتے شعبے

چین کے وسطی صوبے ہینان کے شہر ژینگ ژو میں تیسرے پیشہ ورانہ مہارت مقابلے کے دوران شرکاء خودکار موبائل روبوٹ کے مقابلے میں...

چین-گانسو-دون ہوانگ-شاہراہ ریشم عالمی ثقافتی نمائش-طلبہ-فن مظاہرہ

چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کے شہر دون ہوانگ میں منعقدہ 8 ویں شاہراہ ریشم (دون ہوانگ) بین الاقوامی ثقافتی نمائش کے دوران...

تازہ ترین