ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-ہائی نان-وان ننگ-سمندر-ڈولفن وان وان

چین کے شہر وان ننگ کے قریب سمندر میں "وان وان" نامی ڈولفن کو واپس چھوڑا جارہاہے-(شِنہوا)

سری لنکا-کینڈی-ایسالاپراہیرا تہوار-آگ کے ساتھ رقص-فنکار

سری لنکا کے شہر کینڈی میں ایسالا پراہیرا تہوار کےجلوس میں آگ کے ساتھ رقص کرنے والا فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہاہے-(شِنہوا)

غزہ-دیرالبلاح-نامعلوم فلسطینوں کی لاشیں-تدفین

وسطی غزہ کی پٹی کے علاقے دیر البلاح میں نامعلوم فلسطینیوں کی لاشوں کی تدفین کی جا رہی ہے-(شِنہوا)

چین-تیانجن-منگولیا کے صدر کی آمد

منگولیا کے صدر اوخنا خورل سوخ شنگھائی تعاون تنظیم( ایس سی او) سربراہ اجلاس 2025 میں شرکت کے لیے چین کے شمالی شہر تیانجن...

مشرق وسطیٰ-غزہ-جبالیہ پناہ گزین کیمپ-رزومرہ کی زندگی

غزہ کی پٹی میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی بچی تباہ شدہ گاڑی پربیٹھی ہے-(شِنہوا)

چین-شین ژو 20-خلائی سٹیشن-بیرونی سرگرمیاں

شین ژو-20 کے خلا نورد چھن ڈونگ(بائیں) اور وانگ جے مدار میں موجود چین کےخلائی سٹیشن کے باہر بیرونی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں-(شِنہوا)

غزہ-ال ریمال- لنگر-فلسطینی- سرگرداں

وسطی غزہ شہر کے نواحی علاقے ال ریمال میں فلسطینی لنگر سے کھانا لینے کے لئے سرگرداں ہیں-(شِنہوا)

چین۔ ریاستی کونسل۔ 14ویں پانچ سالہ منصوبہ۔کامیابیوں پر بریفنگ

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ریاستی کونسل کےاطلاعاتی دفترکے عہدیدار 14ویں پانچ سالہ منصوبے (2021-2025) کے لئے مقررہ کردہ اہداف کے اعلیٰ معیار کے...

چین-گانسو-دون ہوانگ-قدرتی تحفظ گاہ-پرزیوالسکی گھوڑے

چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو کے شہر دون ہوانگ میں واقع دون ہوانگ مغربی جھیل قومی قدرتی تحفظ گاہ میں پرزیوالسکی نسل کے...

مشرق وسطیٰ ۔ رم اللہ ۔ فلسطینی عمارتیں ۔ مسمار

مغربی کنارے کے شہر رم اللہ کے مغرب میں اسرائیلی مشینوں سے مسمار شدہ ایک عمارت کے ملبے پر ایک فلسطینی شخص بیٹھا ہے۔ (شِنہوا)

تازہ ترین