ہومپاکستان

پاکستان

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

قومی اسمبلی میں کسی کو ملک، عدلیہ، فوج کیخلاف بولنے کی اجازت نہیں دوں گا، سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں کسی کو پاکستان، عدلیہ اور فوج کیخلاف بولنے کی اجازت...

بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی، بلاول بھٹو کا خراج عقیدت

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے دختر مشرق بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بی بی جمہوریت...

اسلام آباد ہائیکورٹ، سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی سے روکتے ہوئے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل سے پیراوائز جواب اور...

یہ نہیں ہو سکتا کہ افغانستان ہم پر بمباری کرے اور ہم مذاکرات، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے یہ نہیں ہو سکتا کہ افغانستان سے ہم پر بمباری ہو رہی ہو اور ہم جا...

کوہاٹ، 2 گروپوں میں فائرنگ تبادلہ، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کوہاٹ لاچی بازار کے قریب 2 گروپوں میں فائرنگ تبادلے میں 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام...

لاہور، شقی القلب باپ کا تشدد، 22 سالہ بیٹی جاں بحق

لاہور میں شقی القلب باپ کے تشدد سے 22 سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئی۔ ترجمان ایدھی کے مطابق دونوں باپ بیٹی کے درمیان گھریلو مسئلے...

انسداد پولیو، وزیراعظم کی متعلقہ اداروں کیساتھ ملکر سفارشات تیار کرنے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل گیٹس فاؤنڈیشن کے صدر برائے عالمی ترقی کرس ایلیاس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں پاکستان...

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قافلہ لاہور روانہ

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم کسی کو فتح یا گالیاں دینے نہیں، آئین بچانے، ظلم کے...

اسلام آباد ہائیکورٹ، سی ڈی اے کو 2 فروری تک درختوں کی کٹائی سے روکنے کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو 2فروری تک درختوں کی کٹائی سے روکنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ جسٹس خادم حسین سومرو کی...

صدر مملکت نے لاہور، سندھ اور پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی توثیق و توسیع کی منظوری دیدی

صدر آصف علی زرداری نے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کے تحت وزیراعظم کے مشورے پر لاہور، سندھ اور پشاور ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی...

تازہ ترین