ہومپاکستانپاک ایران فضائی سفر 2 ماہ بعد بحال، پروازیں شروع

پاک ایران فضائی سفر 2 ماہ بعد بحال، پروازیں شروع

پاکستان اور ایران کا مشرق وسطی کشیدگی کے باعث منقطع فضائی سفر 2 ماہ بعد بحال ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق 26فروری 2026ء کے بعد پہلی بار تہران سے مہان ایئر کی کمرشل پرواز ڈبلیو 51185 تہران سے مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچی جس کے بعد اس کی روانگی بھی ہوئی اس روٹ پر مہان ایئر کی اگلی پرواز 7 مئی کو شیڈول ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں