ہومتازہ ترینچین نے بھارتی آپٹیکل فائبر پر عائد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی میں مزید...

چین نے بھارتی آپٹیکل فائبر پر عائد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی میں مزید پانچ سال کی توسیع کر دی

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت تجارت نے جمعرات کو بتایا ہے کہ بھارت سے درآمد ہونے والے سنگل موڈ آپٹیکل فائبر پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی مزید پانچ سال تک عائد رہے گی، جس کا اطلاق 14 اگست 2026 سے ہوگا۔

وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ اگست 2025 میں شروع کئے گئے اینٹی ڈمپنگ اقدامات کے جائزے کے بعد کیا گیا ہے۔ یہ جائزہ چین کی مقامی صنعت کی درخواست پر شروع کیا گیا تھا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں