یورپ (لارڈ میڈیا) یورپ میں شدید گرمی کے باعث دریا خشک ہو گئے ہیں جس سے نازی دور کے ڈوبے جنگی جہاز ظاہر ہونے لگے ہیں۔
دریائے ڈینیوب کی سطح تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس کی وجہ سے توانائی بحران میں اضافہ ہو گیا ہے۔
ہٹلر کی بحریہ کے جہاز سوویت پیش قدمی روکنے کے لیے ڈبوئے گئے تھے اور ان جہازوں کو دھماکا خیز مواد کے باعث ہٹانا مشکل ہو رہا ہے۔


