ہومBlogجہلم اور سرائے عالمگیر میں زلزلے سے خوف و ہراس

جہلم اور سرائے عالمگیر میں زلزلے سے خوف و ہراس

جہلم (لارڈ میڈیا): جہلم اور سرائے عالمگیر سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے کی شدت اور نقصان کی اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوئیں۔ شہریوں کو محتاط رہنے کی تاکید کی جا رہی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں