ہومتازہ ترینذمہ داریوں کے بوجھ تلے مرد دب گئے: متھیرا

ذمہ داریوں کے بوجھ تلے مرد دب گئے: متھیرا

کراچی (لارڈ میڈیا): پاکستان کی ٹی وی شو میزبان متھیرا نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ مردوں کے ساتھ معاشرتی زیادتی ہوتی ہے اور انہیں مشین بنا دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاشرے میں مردوں کو احساس نہیں دلایا جاتا اور ان پر ذمہ داریاں ڈالی جاتی ہیں، جس کے باعث وہ نہ اچھے باپ بن پاتے ہیں، نہ اچھے بھائی اور نہ ہی اچھے شوہر۔ متھیرا نے مزید کہا کہ مرد ڈپریشن کا شکار ہیں مگر اپنے جذبات کا اظہار نہیں کر پاتے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں