ہومتازہ ترینبرفانی تودہ گرنے سے متعدد کوہ پیماؤں کے لاپتہ ہونے کا واقعہ،...

برفانی تودہ گرنے سے متعدد کوہ پیماؤں کے لاپتہ ہونے کا واقعہ، چین کی پاکستان کو مدد فراہم کرنے کی پیشکش

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ چین پاکستان میں برفانی تودہ گرنے کے واقعے میں ایک چینی شہری سمیت متعدد کوہ پیماؤں کے لاپتہ ہونے سے متعلق رپورٹس کی تصدیق کے لئے فوری اقدامات کر رہا ہے۔

وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے روزانہ کی پریس بریفنگ کے دوران مزید کہا کہ چین ضرورت پڑنے پر اپنے شہریوں کی مدد کے لئے تیار ہے اور پاکستان کی ضروریات کے مطابق امداد فراہم کرنا چاہتا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں