اسلام آباد (لارڈ میڈیا): محکمہ موسمیات نے آج سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
تھرپارکر، عمرکوٹ، میر پور خاص سمیت دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی میں بوندا باندی یا ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ڈیرہ غازی خان اور شمال مشرقی بلوچستان میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کے ساتھ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا ملک بھر میں موسلا دھار بارش کا الرٹ جاری