ہوماہم ترینآیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،...

آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، تدفین 9 جولائی کو ہوگی

تہران (لارڈ میڈیا) ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاکھوں سوگواران نے تہران کے امام خمینی مصلیٰ میں جمع ہوکر نماز جنازہ میں شرکت کی۔ مختلف ممالک کے وفود بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ایرانی صدر مسعود پزکشیان سمیت اعلیٰ حکومتی عہدیدار بھی جنازے میں شریک ہوئے۔ آیت اللہ سبحانی نے نماز جنازہ کی امامت کی۔

نماز جنازہ کو تین مرحلوں میں ادا کیا جائے گا، جس کے بعد اہل خانہ اور ان کے پوتے کی نماز جنازہ بھی الگ سے ادا کی جائے گی۔

مزید برآں، 8 جولائی کو جنازہ نجف سے کربلا لے جایا جائے گا اور 9 جولائی کو علی خامنہ ای کو سپرد خاک کیا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں