بیجنگ (شِنہوا) چین اور روس کی بحری افواج رواں ماہ چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے ساحلی شہر چھنگ ڈاؤ کے قریب سمندری اور فضائی حدود میں "جوائنٹ سی-2026” کے نام سے مشترکہ بحری مشقیں کریں گی۔
چین کی وزارت قومی دفاع نے اتوار کو اعلان کیا کہ ان مشقوں کے بعد دونوں ممالک کی بحری افواج کے بعض دستے بحرالکاہل کے متعلقہ علاقوں میں مشترکہ سمندری گشت بھی کریں گے۔
وزارت نے بتایا کہ یہ مشقیں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان سالانہ تعاون کے منصوبے کا حصہ ہے، جس کا مقصد سلامتی کو درپیش مشترکہ چیلنجز سے نمٹنا اور علاقائی امن و استحکام کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔
چین اور روس مشترکہ بحری مشقیں اور سمندری گشت کریں گے