ہوماہم ترینعالمی بینک کی بنگلہ دیش کے لیے 1.1 ارب ڈالر امداد کی...

عالمی بینک کی بنگلہ دیش کے لیے 1.1 ارب ڈالر امداد کی منظوری

ڈھاکہ (لارڈ میڈیا): عالمی بینک نے بنگلہ دیش کو غذائی تحفظ کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی امداد کی منظوری دی ہے تاکہ کھاد اور ایندھن کی قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کو کم کیا جا سکے۔ یہ امداد بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے مالی سال 2026-27 کے لیے 9.02 ٹریلین ٹکا کے بجٹ کی پیش کش کے بعد دی گئی ہے، جس میں 18.5 ارب ڈالر کا خسارہ شامل ہے۔

عالمی بینک کے مطابق 300 ملین ڈالر کا فوڈ سیکورٹی پروجیکٹ بنگلہ دیش کو جولائی تا اکتوبر اور پھر اکتوبر 2026 تا اپریل 2027 کے دوران فراہم کیا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں