ہومتازہ ترینچینی صدر کا زراعت اور دیہی علاقوں کو جدید بنانے کے لئے...

چینی صدر کا زراعت اور دیہی علاقوں کو جدید بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات پر زور

دے ژو، شان ڈونگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے زراعت اور دیہی علاقوں کو جدید بنانے کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھانے پر زور دیا ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے ان خیالات کا اظہار بدھ کے روز چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر دے ژو کے ایک معائنے کے دوران کیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں