ہومUncategorizedدنیا بھر میں فادرز ڈے کا جشن، والدین کی محبت کا اعتراف

دنیا بھر میں فادرز ڈے کا جشن، والدین کی محبت کا اعتراف

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے، جو ہر سال جون کے تیسرے اتوار کو والد کی محبت، محنت اور قربانیوں کے اعتراف کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر والد کی بے لوث محبت اور قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا جاتا ہے۔ والد ایک ایسی ہستی ہیں جو اپنی خوشیوں کو پس پشت ڈال کر بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے محنت کرتے ہیں۔ فادرز ڈے صرف ایک دن نہیں، بلکہ یہ یاد دہانی ہے کہ ہمیں اپنے والد کی قدر ہر دن کرنی چاہیے۔ آج کے دن والدین کو سلام پیش کرنے اور ان کی محبت کا شکریہ ادا کرنے کا موقع ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں