ہومUncategorizedمیکسیکو فیفا ورلڈ کپ ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

میکسیکو فیفا ورلڈ کپ ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

گواڈالاجارہ (لارڈ میڈیا): فیفا فٹ بال ورلڈکپ میں میکسیکو نے جنوبی کوریا کو ایک صفر سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی ہے۔ میکسیکو کی جانب سے واحد گول لوئس رومو نے 50 ویں منٹ میں کیا۔ میکسیکو فیفا ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 32 میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ گروپ اے میں میکسیکو نے دو میچ جیت کر 6 پوائنٹس حاصل کیے ہیں اور وہ سرفہرست ہے۔ دوسری جانب، کینیڈا نے گروپ بی میں سوئٹزرلینڈ پر بہتر گول اوسط کی بنیاد پر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں