بیجنگ (شِنہوا) چین کی ریاستی کونسل کے معلوماتی دفتر کی جانب سے بدھ کی صبح ’’مزید منصفانہ اور مساوی عالمی نظم و نسق: چین کے اصول، تجاویز اور اقدامات‘‘ کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا جائے گا۔
اس وائٹ پیپر کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس بھی منعقد کی جائے گی۔


