ہومقومی ہاکی ٹیمدیگر کھیلعائشہ بلوچ نے ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

عائشہ بلوچ نے ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

کولمبو (لارڈ میڈیا): ایشین گیمز 2026 کے ریسلنگ فائنل میں پاکستانی کھلاڑی عائشہ بلوچ نے اپنی شاندار کارکردگی سے بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔

عائشہ بلوچ نے سری لنکا میں جاری ایشین گیمز کے دوران فائنل مقابلے میں اپنی تکنیکی برتری سے بھارتی ریسلر کو مات دی۔

اس فیصلہ کن فتح کے بعد عائشہ بلوچ نے سجدۂ شکر ادا کیا اور وکٹری پوڈیم پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں