ہومانٹرنیشنلامریکا ایران میزائل حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکا ایران میزائل حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک (لارڈ میڈیا): امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر میزائل حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ تیل 98 ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 95 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

ادھر ایشیا اور یورپ کی مارکیٹوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 831 پوائنٹس کمی کے بعد 1 لاکھ 70 ہزار 190 پوائنٹس پر بند ہوا۔

جرمنی، فرانس، برطانیہ، ہانگ کانگ اور بھارتی اسٹاک مارکیٹوں میں بھی مندی رہی، البتہ جاپان کا نکئی انڈیکس 2 فیصد سے زائد بڑھ گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں