ہومانٹرنیشنلاسلام آباد معاہدہ میں امریکا کا سخت رویہ رکاوٹ بنا، ایران کا...

اسلام آباد معاہدہ میں امریکا کا سخت رویہ رکاوٹ بنا، ایران کا الزام

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسلام آباد معاہدہ ہونیوالا تھا لیکن امریکا کا سخت رویہ رکاوٹ بن گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا سے47 سالوں کے بعد اعلی ترین سطح پر گہری بات چیت ہوئی، ایران نے جنگ کے خاتمے کیلئے نیک نیتی سے مذاکرات میں شرکت کی اور نیک نیتی سے امریکا کیساتھ بات چیت کی۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم اسلام آباد معاہدے سے چند انچ کے فاصلے پر تھے، امریکا نے زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے کی کوشش کی، اہداف بدلے، نیک نیتی کا جواب نیک نیتی اور دشمنی کا جواب دشمنی ہوتی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں