ہومانٹرنیشنلایران تعمیر نو کا عمل شروع کر سکتا ہے، ٹرمپ کا اعلان

ایران تعمیر نو کا عمل شروع کر سکتا ہے، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن (شِنہوا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران تعمیر نو کا عمل شروع کر سکتا ہے۔

اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ آبنائے ہرمز میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے میں مدد کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے مثبت اقدامات ہوں گے اور بڑی کمائی ہوگی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں