ہومپاکستان2025،پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ فضائی آلودہ ملک قرار

2025،پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ فضائی آلودہ ملک قرار

عالمی ادارہ صحت نے 2025ء میں پاکستان کو دنیا کا سب سے زیادہ سموگ زدہ ملک قرار دیدیا۔

ڈبلیو ایچ او کی جاری رپورٹ کے مطابق 2025ء میں خطرناک چھوٹے ذرات کی مقدار 5 مائیکروگرام فی مکعب میٹر سے کم رکھی گئی، 143ممالک اور خطوں میں سے 130نے ہدایات پر عمل نہیں کیا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں خطرناک چھوٹے ذرات کی مقدار تقریبا 13گنا زیادہ تھی۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق سب سے زیادہ آلودہ ممالک کی فہرست میں پاکستان پہلے، بنگلادیش دوسرے اور تاجکستان تیسرے نمبر پر رہا۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا کے آلودہ 25 شہروں میں زیادہ تر بھارت، پاکستان میں واقع تھے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں