ہومتازہ ترینپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار، اعلامیہ جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار، اعلامیہ جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تاحکم ثانی پیٹرول کی قیمت 321.17 پیسے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 335.86 روپے فی لیٹر کی سطح پر برقرار رہے گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں