وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی 7روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 24مارچ سے 27مارچ تک بند رہیں گے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کو عیدالفطر کی چھٹیوں کیساتھ ملایا گیا ہے۔


