جمعہ, فروری 20, 2026
ہومانٹرنیشنلکیلیفورنیا، برفانی تودا گرنے سے 8 سیاح ہلاک

کیلیفورنیا، برفانی تودا گرنے سے 8 سیاح ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے لیک ٹاہو میں برفانی تودا گرنے سے 8 سیاح جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیواڈا کائونٹی کے شیرف نے کہا ہے کہ سیاح برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوئے، متاثرہ سیاحوں میں سے 6 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

شیرف کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی کیلیفورنیا کے سیرا نیواڈا پہاڑوں میں 3روزہ دورے میں شامل 6 سیاح پہلے بھی مختلف واقعات میں زخمی ہوئے تھے جنہیں جلد ریسکیو کرلیا گیا تھا۔

میڈیا کے مطابق یہ 4 دہائیوں میں امریکا کا سب سے مہلک برفانی تودہ گرنے کا واقعہ ہے جس میں اتنی قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!