ہفتہ, فروری 7, 2026
ہومانٹرٹینمنٹپیارے سلمان، آپ کیساتھ بیٹھنا میرے لئے ہمیشہ اعزاز کی بات ہے،...

پیارے سلمان، آپ کیساتھ بیٹھنا میرے لئے ہمیشہ اعزاز کی بات ہے، مراکشی موسیقار و گلوکار

مراکش کے معروف موسیقار و گلوکار نے بھارتی اداکار سلمان خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

سعد لامجرد نے انسٹاگرام پر سلمان خان کیساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ اپنے بھائی سلمان خان سے ایک بار پھر ملکر دلی خوشی ہوئی۔

گلوکار نے سلمان خان سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ مجھے اپنے قریبی لوگوں اور دوستوں کے درمیان خوش آمدید کہنے اور اپنے خاندان کا ایک حصہ سمجھنے کیلئے آپکا شکریہ۔

انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ پیارے سلمان! آپ کے ساتھ بیٹھنا میرے لیے ہمیشہ اعزاز کی بات ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!