ہفتہ, نومبر 15, 2025
ہومتازہ ترینکوالیفائر میچ میں شکست، اسرائیل فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈ...

کوالیفائر میچ میں شکست، اسرائیل فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈ سے باہر ہوگیا

اٹلی کے شہر یوڈائن میں ہونیوالے فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائر میچ میں اٹلی نے اسرائیل کو شکست دیکر عالمی کپ سے باہر کر دیا، میچ میں اسرائیل کو تین صفر سے شکست ہوئی جبکہ میچ سے قبل اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بھی ہوا اور ہزاروں افراد اسرائیل کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے، پولیس نے ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال کیا اس دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں جس کے نتیجے میں صحافی سمیت کئی مظاہرین زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائر میچ میں اٹلی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے تین صفر سے کامیابی حاصل کی، اس شکست کے بعد اسرائیل ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈ سے باہر ہوگیا ہے۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!