ہومتازہ ترینچین نے ہیلیئم کی برآمد پر عارضی پابندی عائد کر دی

چین نے ہیلیئم کی برآمد پر عارضی پابندی عائد کر دی

بیجنگ (شِنہوا) وزارت تجارت اور جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی جانب سے جمعہ کے روز جاری ہونےوالے ایک مشترکہ نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ چین نے ہیلیئم کی برآمد پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔

نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ پابندی اعلان کے ساتھ ہی فوری طور پر نافذ العمل ہو گئی ہے اور یہ چین کے غیر ملکی تجارت سے متعلق قانون کے مطابق عائد کی گئی ہے۔

نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے آئندہ کی کسی بھی قسم کی تبدیلی یا ردوبدل کا اعلان الگ سے کیا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں