ہفتہ, مارچ 1, 2025
ہومEnertainmentپیارے اور باصلاحیت نوجوان، شجاع اسد کے ساتھ کام کرنا اچھا لگا،...

پیارے اور باصلاحیت نوجوان، شجاع اسد کے ساتھ کام کرنا اچھا لگا، اداکارہ عتیقہ اوڈو

لاہور: پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈو نے کہا ہے کہ پیارے اور باصلاحیت نوجوان، شجاع اسد کے ساتھ کام کرنا اچھا لگا۔عتیقہ اوڈو نے انسٹاگرام پر اداکار شجاع اسد کے ساتھ تصویریں شیئر کیں،اداکارہ نے اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ شجاع اسد اپنے خوبصورت چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ سجائے سخت محنت کرتا ہے، ہماری اسکرینوں پر یہ ایک چمکتا ہوا ستارہ ہے۔ عتیقہ اوڈو نے شجاع اسد کو مزید کامیابیاں حاصل کرنے کی دعا بھی دی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!