ہومتازہ ترینبلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا نیا شیڈول جاری

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا نیا شیڈول جاری

کوئٹہ (لارڈ میڈیا): بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تازہ ترین شیڈول کے مطابق، اجلاس اب 31 اگست بروز پیر سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا۔

قبل ازیں یہ اجلاس 28 اگست بروز جمعہ کو طلب کیا گیا تھا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں