ہومتازہ ترینچینی وزیر خارجہ کی چین میں امریکی سفیر سے ملاقات، اعلیٰ سطح...

چینی وزیر خارجہ کی چین میں امریکی سفیر سے ملاقات، اعلیٰ سطح کے دوطرفہ تبادلوں میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی تاکید

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کو دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر سنجیدگی سے عملدرآمد کرنا چاہیے اور دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے تبادلوں میں حائل رکاوٹوں اور خلل کو دور کرنا چاہیے۔

چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق یہ بات کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن وانگ یی نے چین میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ پردو سے بیجنگ میں ملاقات کے دوران کہی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں