بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ 30 اگست سے 3 ستمبر تک بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس 2026 میں شرکت کریں گے اور کرغزستان و مصر کے سرکاری دورے کریں گے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بدھ کے روز بتایا کہ یہ دورے کرغزستان کے صدر سدیر جعفروف اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی دعوت پر کئے جائیں گے۔
شی جن پھنگ ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت اور کرغزستان و مصر کے سرکاری دورے کریں گے