ہومتازہ ترینچینی وزیر خارجہ کی مشرق وسطیٰ اور خلیجی فریقوں سے مذاکرات اور...

چینی وزیر خارجہ کی مشرق وسطیٰ اور خلیجی فریقوں سے مذاکرات اور بات چیت بحال کرنے کی اپیل

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے کی صورتحال ایک مرتبہ پھر نازک موڑ پر ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ متعلقہ فریق مذاکرات اور بات چیت کی راہ پر جلد از جلد واپس آئیں گے۔

وانگ یی نے بیجنگ میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت سب سے اہم ترجیح صورتحال میں کشیدگی کو کم کرنا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں