ہومتازہ ترینآبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت صرف 4 فیصد رہ گئی

آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت صرف 4 فیصد رہ گئی

لندن (لارڈ میڈیا) آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت میں شدید کمی واقع ہوئی ہے، جو اب صرف 4 فیصد رہ گئی ہے۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق 28 فروری سے اب تک یہاں 857 بحری سفر ریکارڈ کیے گئے ہیں، جبکہ گزشتہ 7 دنوں میں صرف 21 جہاز اس علاقے سے گزرے ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ 6 جولائی کے بعد آبنائے ہرمز کے اطراف 16 میزائل حملے ہوئے، جن میں سے 14 جنوبی عمانی بحری راستے پر رپورٹ ہوئے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں