ہومتازہ ترینحکومت کا عالمی مارکیٹ سے بانڈز کے ذریعے قرض لینے کا منصوبہ

حکومت کا عالمی مارکیٹ سے بانڈز کے ذریعے قرض لینے کا منصوبہ

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی مارکیٹ میں بانڈز کے اجرا کے ذریعے قرضوں کے حصول کا منصوبہ تیار کر لیا ہے تاکہ دوست ممالک سے دوطرفہ قرضوں پر انحصار کم کیا جا سکے۔

اس مقصد کے لیے تین کنسورشیم تعینات کیے گئے ہیں جبکہ امریکہ سے زرمبادلہ کے ذخائر کے لیے 10 ارب ڈالر ستمبر کے آخر تک ملنے کی توقع ہے۔

یہ رقم ڈائریکٹ کریڈٹ لائن نہیں ہوگی بلکہ کرنسی کے استحکام اور زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنے کے لیے عالمی مالیاتی مارکیٹ کے لیے ایک سگنل ہوگی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں