چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شین زین کے لونگ گانگ ضلع میں تین مختلف لاجسٹکس سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی خودکار گاڑیوں کی آزمائش کی جا رہی ہے-(شِنہوا)
چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شین زین میں خودکار گاڑیوں کی عملی آزمائش