ہومتازہ ترینسوات ایکسپریس وے پر کوچ اور ڈمپر میں تصادم، 4 افراد جاں...

سوات ایکسپریس وے پر کوچ اور ڈمپر میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

مالاکنڈ (لارڈ میڈیا): سوات ایکسپریس وے ٹنل 2 کے قریب کوچ اور ڈمپر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں