ہومتازہ ترینبلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے دوبارہ معطل

بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے دوبارہ معطل

کوئٹہ (لارڈ میڈیا): بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے دوبارہ معطل کر دی گئی ہے۔ ریلوے انتظامیہ نے بتایا ہے کہ معطلی ناگزیر وجوہات کی بنا پر کی گئی ہے۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوئی۔

پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک دیا جائے گا۔ یہ اقدام مسافروں کی حفاظت اور نظام کی بہتری کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

ریلوے حکام نے مسافروں کو متبادل انتظامات کی ہدایت کی ہے اور جلد از جلد سروس کی بحالی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں