ہومتازہ ترینچین میں زرعی اور دیہی ترقی کو فروغ دینے کے لئے قانون...

چین میں زرعی اور دیہی ترقی کو فروغ دینے کے لئے قانون میں ترمیم پر غور

بیجنگ (شِنہوا) چین کی اعلیٰ مقننہ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں زرعی قانون میں مجوزہ ترمیم کا مسودہ دوسرے جائزے کے لئے پیش کر دیا گیا۔

تازہ ترین مسودے کا مقصد زرعی اور دیہی معیشت کی ترقی کے لئے معاون اقدامات کو مزید بہتر بنانا ہے۔

زرعی قانون، جو زرعی اور دیہی معیشت کو منظم کرنے والی بنیادی قانون سازی کا ایک اہم حصہ ہے، پہلی بار 1993 میں نافذ کیا گیا اور 2002 میں اس پر جامع نظر ثانی کی گئی۔ بعد ازاں 2009 اور 2012 میں قانون کی بعض شقوں میں معمولی نوعیت کی ترامیم کی گئیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں