ہومتازہ ترینکانگو میں ایبولا کیسز 5 ہزار سے تجاوز کر گئے

کانگو میں ایبولا کیسز 5 ہزار سے تجاوز کر گئے

کانگو (لارڈ میڈیا) ایبولا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، حکام کے مطابق متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 2 ہزار 378 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جبکہ یہ ہلاکتیں گزشتہ تین ماہ کے دوران رپورٹ ہوئیں۔

طبی حکام نے بتایا ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے ہنگامی اقدامات جاری ہیں اور متاثرہ علاقوں میں نگرانی اور طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں