تہران (لارڈ میڈیا): ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے وارنٹ سے بچنے کے لیے امریکا کو استعمال کر رہے ہیں۔
آبادی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا کہ نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے ان کے خلاف کارروائی کرنے والی عدالت کے خلاف اقدامات کا وعدہ کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور امریکا آئی سی سی کو بدعنوان قرار دے رہے ہیں کیونکہ عدالت نے ایک مطلوب شخص کے خلاف کارروائی کی ہمت کی ہے۔
نیتن یاہو اپنے بچاؤ کے لیے امریکا کو استعمال کر رہے ہیں، ایران