ہومتازہ ترینلیاری میں رینجرز اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

لیاری میں رینجرز اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (لارڈ میڈیا) : کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق ملزم ساحل، جو پولیس افسر کا بیٹا ہے، کو حراست میں لیا گیا ہے۔ قتل کی وجہ ذاتی عناد بتائی گئی ہے۔

ملزم نے واقعہ کے بعد بلوچستان فرار ہونے کی کوشش کی تھی۔ رینجرز اہلکار عبدالقیوم کو 18 جولائی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں