ہومتازہ ترینچین کا خلیجی خطے میں بڑھتی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

چین کا خلیجی خطے میں بڑھتی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین نے خلیجی خطے میں کشیدگی میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے جمعرات کے روز معمول کی پریس بریفنگ میں متعلقہ فریقوں پر زور دیا کہ وہ تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں، مخاصمانہ کارروائیاں بند کریں اور رابطوں اور مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ شروع کریں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں