دوحہ (لارڈ میڈیا) قطر کی حکومت نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ حملوں سے ہونے والے نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے۔
قطر نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کو ارسال کردہ خطوط میں نشاندہی کی کہ ایران نے سات جولائی کو آبنائے ہرمز کے قریب قطری آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا اور بارہ اور سترہ جولائی کو ملک میں میزائل حملے کیے۔ قطری حکومت نے ان حملوں کو علاقائی سالمیت کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
قطر نے ایران سے حملوں کے نقصانات کا ہرجانہ مانگ لیا