ہومانٹرنیشنللندن میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ہزاروں افراد کا مارچ

لندن میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ہزاروں افراد کا مارچ

لندن (لارڈ میڈیا): جنگ مخالف تنظیموں نے اسرائیلی مظالم کے خلاف وسطی لندن میں ایک احتجاجی مارچ کا انعقاد کیا۔ اس مارچ کا آغاز رسل سکوائر سے ہوا اور یہ ڈاؤئنگ سٹریٹ کے سامنے ختم ہوا۔

اس احتجاج میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جنہوں نے غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم کو پیغام دیا کہ اسرائیل نے ایران اور لبنان میں بھی جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ احتجاج کرنے والوں نے تل ابیب کو جنگ سے روکنے اور معصوم فلسطینیوں پر مظالم کے سبب اسرائیل پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں