ہومانٹرنیشنلیورپی یونین اور خلیجی ممالک کا غیر مشروط طور پر آبنائے ہرمز...

یورپی یونین اور خلیجی ممالک کا غیر مشروط طور پر آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

ابوظہبی (لارڈ میڈیا) یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے ایران سے آبنائے ہرمز کو بحری آمدورفت کے لیے غیر مشروط طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں آبنائے ہرمز پر کسی بھی غیر قانونی دعوے کو مسترد کیا ہے۔

جاری بیان میں یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی جہاز رانی پر اجازت نامے یا فیس کے نفاذ کی بھی مخالفت کی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں