ہومتازہ ترینماسکو میں پہلی بار روبوٹس کی شادی کی تقریب منعقد

ماسکو میں پہلی بار روبوٹس کی شادی کی تقریب منعقد

ماسکو (لارڈ میڈیا): روس کے دارالحکومت ماسکو میں پہلی بار روبوٹس کی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

تقریب میں رابرٹ اور میٹلڈا کو روبوٹ میاں بیوی قرار دیا گیا۔ ماسکو کی لائبریری میں ہونے والی اس تقریب میں روبوٹس کو ویڈنگ بریسلیٹس بھی پہنائے گئے۔

رابرٹ کو آفس ورکر اور بلاگر کے طور پر جبکہ میٹلڈا کو بیلرینا روبوٹ کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں روبوٹس کو ڈانس کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں