ہومتازہ ترینبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں مزید 9 دہشتگرد...

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں مزید 9 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان (لارڈ میڈیا) : بلوچستان کے علاقے شعبان میں پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں جن میں ہوائی و زمینی ایکشنز شامل ہیں۔
تازہ کارروائیوں کے بعد ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 52 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 5 جولائی سے اب تک 88 خارجی مارے جا چکے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن شعبان جاری رہے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں